مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار باب: ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا
حدیث نمبر: 17383
١٧٣٨٣ - حدثنا ابن علية قال: سئل يونس عن الشرط في النكاح فقال: كان الحسن لا يرى (به) (١) بأسًا إذا (كان) (٢) علانية.مولانا محمد اویس سرور
یونس سے نکاح میں لگائی جانے والی شرط کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ حسن تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے اگر وہ علانیہ ہو، جبکہ حضرت ابن سیرین ابتداء میں مکروہ خیال کرتے تھے اور اگر بعد میں لگائی جائے تو وہ بھی کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: سقط (به).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (كانت).