مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17381
باب: ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا
في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار
حدیث نمبر: 17381
١٧٣٨١ - حدثنا أبو بكر عن جرير عن مطرف عن الحكم وحماد في رجل تزوج امرأة وشرط لها: ما قسمت (لك) (١) من ليل أو نهار (٢) رضيت به (قالا) (٣): هذا شرط فاسد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ وہ دن یا رات میں سے عورت کے لئے جو حصہ مقرر کرے گا عورت اس پر راضی رہے گی تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ شرط فاسد ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (له).
(٢) في [س]: زيادة (أو)، وفي [أ، ب، هـ]: زيادة (و).
(٣) في [أ، س، ط، هـ]: (وإلا).