مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
(وفيه: إذا خيرت، فإن: شاءت أقامت وإن شاءت فارقته) باب: اگر عورت کو نامرد سے چھٹکارے کے لئے اختیار دیا جائے تو اسے نکاح کی بقاء اور اختتام کے بارے میں اختیار ہے
حدیث نمبر: 17317
١٧٣١٧ - حدثنا هشيم عن ابن سالم عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سال پورا ہونے پر عورت کو اختیار دیا جائے گا چاہے تو نکاح کو باقی رکھے اور چاہے تو ختم کردے۔