مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17307

باب: نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟

كم يؤجل العنين؟

حدیث نمبر: 17307
١٧٣٠٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عبد الملك عن عطاء قال: يؤجل العنين سنة فإن وصل إليها وإلا فرق بينهما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی، اگر وہ کسی قابل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17307
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16758»