مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17308

باب: نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟

كم يؤجل العنين؟

حدیث نمبر: 17308
١٧٣٠٨ - [حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن ابن المسيب قال: يؤجل العنين والذي يؤخذ عن امرأته سنة] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نامرد کو اور اس شخص کو جسے (جادو کے ذریعے) اس کی بیوی سے روک دیا گیا ہو، ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔

حواشی
(١) تأخر الخبر إلى ما بعد خبرين في [جـ، ز، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17308
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16759»