مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17306

باب: نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟

كم يؤجل العنين؟

حدیث نمبر: 17306
١٧٣٠٦ - حدثنا شريك عن جابر عن عامر أنه كان يقول (بقول) (١) أصحاب محمد ﷺ (٢): يؤجل العنين سنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (كقول)، وسقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ك، ز، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17306
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16757»