مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17305

باب: نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟

كم يؤجل العنين؟

حدیث نمبر: 17305
١٧٣٠٥ - وعن مغيرة عن إبراهيم (قالا) (١): يؤجل العنين من يوم يرفع إلى السلطان قال يونس عن الحسن: يؤجل سنة، وقال (مغيرة) (٢) عن إبراهيم: لا أحفظ الوقت (و) (٣) لكنه يؤجل من يوم يرفع إلى السلطان.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامرد کو اس دن سے مہلت دی جائے گی جب سے اس کا مقدمہ حاکم کے پاس پیش ہوا۔ یونس نے حسن سے نقل کیا کہ اسے ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ اور مغیرہ نے ابراہیم سے نقل کیا کہ مجھے مدت تو یاد نہیں البتہ اسے اس دن سے مہلت دی جائے گی جس دن اس کا مقدمہ حاکم کے پاس پیش ہوا۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ك، ز]: (قال: لا).
(٢) في [ك]: (معاوية).
(٣) سقط من [س، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17305
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2015، 2017، 2014، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17314، 17307، 17321، 17323، 17326، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10727»