مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17304

باب: نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟

كم يؤجل العنين؟

حدیث نمبر: 17304
١٧٣٠٤ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامرد کو اس دن سے مہلت دی جائے گی جب سے اس کا فیصلہ سلطان کی مجلس میں پیش ہوا۔ حسن فرماتے ہیں کہ اسے ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجھے وقت تو یاد نہیں البتہ اسے اس دن سے مہلت دی جائے گی جس دن اس کا مقدمہ قاضی کی عدالت میں پیش ہوا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17304
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16756»