مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17283
باب: اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
المرأة تملك من زوجها (شقصا)
حدیث نمبر: 17283
١٧٢٨٣ - فأخبرني عمار بن رزيق عن عطاء بن السائب (١) [عن ابن (معقل) (٢) قال: يستقبلان النكاح.مولانا محمد اویس سرور
(راوی عبدالسلام فرماتے ہیں کہ) عمار بن رزیق نے عطاء بن سائب کی روایت سے ابن معقل کا قول نقل کیا ہے کہ وہ دونوں نکاح کا اعادہ کریں گے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (عن ابن مغفل قال: يستقبلان النكاح. (حدثنا) ابن فضيل عن عطا ابن السائب). وفي [ك، ز]: سقطت (حدثنا).
(٢) في [جـ]: (مغفل).