مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17284

باب: اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟

المرأة تملك من زوجها (شقصا)

حدیث نمبر: 17284
١٧٢٨٤ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب] (١) (قال) (٢): سألت ميسرة عن امرأة ورثت من زوجها شيئًا قال: حرمت عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میسرہ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جو اپنے غلام خاوند کے کسی حصے کی وارث بن جائے تو انہوں نے فرمایا کہ وہ عورت اپنے خاوند کے لئے حرام ہوجائے گی۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من [أ، س، ط، هـ].
(٢) في [ط]: (فلا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17284
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16736»