مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17282
باب: اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
المرأة تملك من زوجها (شقصا)
حدیث نمبر: 17282
١٧٢٨٢ - فأتيت ابن (معقل) (١) فسألته فقال عبد السلام: فلم أحفظ ما قال.مولانا محمد اویس سرور
(حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ) میں ابن معقل کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا۔ راوی عبدالسلام فرماتے ہیں کہ ان کا قول مجھے یاد نہیں رہا۔
حواشی
(١) في [هـ، س، ط، أ]: (مغفل).