مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17281
باب: اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
المرأة تملك من زوجها (شقصا)
حدیث نمبر: 17281
١٧٢٨١ - (قال) (١) فرجعت إلى الشعبي فأخبرته فقال: طابق الفتوى.مولانا محمد اویس سرور
(حضرت عطاء بن سائب) فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس واپس آیا اور انہیں اطلاع دی تو انہوں نے فرمایا کہ انہوں نے صحیح فتویٰ دیا ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ز، ط، جـ، ك، أ]: زيادة (قال).