مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17279
باب: اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
المرأة تملك من زوجها (شقصا)
حدیث نمبر: 17279
١٧٢٧٩ - فلقيت الشعبي فسألته فقال: الق أبا بكر بن أبي موسى (فاسأله) (١)، وهو يومئذ قاض فأتيته فسألته فقال: إذا لم تستطع شيئًا فدعه إلى ما (تستطيع) (٢).مولانا محمد اویس سرور
(حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ) میں حضرت شعبی سے ملا اور ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ابوبکر بن ابی موسیٰ سے ملو اور ان سے سوال کرو۔ وہ ان دنوں قاضی تھے۔ میں ان کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب تم کسی چیز کی طاقت نہ رکھو تو اسے چھوڑ کر وہ کام کرو جس کی تم طاقت رکھتے ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (فسأله).
(٢) في [أ، ب، ط]: (يستطيع).