مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17278
باب: اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
المرأة تملك من زوجها (شقصا)
حدیث نمبر: 17278
١٧٢٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) عبد السلام عن (عطاء بن السائب) (٢) ⦗٢٩٨⦘ أن امرأة ملكت من زوجها (قيمة) (٣) (سبع) (٤) (الدرهم) (٥) (فسئل) (٦) ميسرة عن ذلك فقال: حرمت عليه، ولا أدري من أين تحل له؟.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت اپنے خاوند کے ایک درہم کے ساتویں حصے کی قیمت کے بقدر حصے کی مالک بن گئی۔ اس بارے میں حضرت میسرہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ عورت اپنے خاوند کے لئے حرام ہوگئی۔ اور میں نہیں جانتا کہ وہ اس کے لئے کیسے حلال ہوگی ؟
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حدثنا).
(٢) في [ب]: تكررت. وفي [ز]: (عطاء بن السكيب).
(٣) في [أ، ب]: ما بين القوسين ساقط.
(٤) في [ص]: (سبعة).
(٥) في [ز]: (دراهم)، وفي [جـ]: (الدرام)، وكذلك [س].
(٦) في [أ، ب]: (قبل).