مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17131

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کوبدکاری کرتے دیکھے یاسنے تو کیااس سے جماع کرسکتاہے؟

في الرجل يرى امرأته تفجر أو يبلغه ذلك، (يطؤها) أم لا؟

حدیث نمبر: 17131
١٧١٣١ - وعن حماد عن إبراهيم (قالا) (١): إذا رأى (الرجل) (٢) امرأته تفجر لم يحرمها ذلك عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حماد کے واسطے سے ابراہیم سے بھی یہی منقول ہے، دونوں (مجاہد اور ابراہیم) فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو بدکاری کرتے دیکھے تو اس سے بیوی اس پر حرام نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (قال).
(٢) في [س]: (رجل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17131
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 817، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12361»