مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17132

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کوبدکاری کرتے دیکھے یاسنے تو کیااس سے جماع کرسکتاہے؟

في الرجل يرى امرأته تفجر أو يبلغه ذلك، (يطؤها) أم لا؟

حدیث نمبر: 17132
١٧١٣٢ - حدثنا أبو أسامة قال: (نا) (١) جرير بن حازم عن قيس بن (سعد) (٢) عن عطاء في الرجل تزني امرأته (٣) قال: لا يحرمها ذلك عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو بدکاری کرتے دیکھے تو اس سے بیوی اس پر حرام نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (حدثنا).
(٢) في [ز]: (سعيد).
(٣) في [جـ، ز، ك]: زيادة (تزني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17132
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16598»