مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17130
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کوبدکاری کرتے دیکھے یاسنے تو کیااس سے جماع کرسکتاہے؟
في الرجل يرى امرأته تفجر أو يبلغه ذلك، (يطؤها) أم لا؟
حدیث نمبر: 17130
١٧١٣٠ - حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو بدکاری کرتے دیکھے تو اس سے بیوی اس پر حرام نہیں ہوگی۔