مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17129

باب: زانیہ باندی سے جماع کرنے کا بیان

في الرجل تكون له الجارية (فتفجر)، (أيطؤها) أم لا؟

حدیث نمبر: 17129
١٧١٢٩ - حدثنا الفضل (عن) (١) مبارك عن الحسن قال: سمعته وسئل عن الرجل يرى أمته تفجر (أيطأها) (٢)؟ قال: لا، ولا (كرامة) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی اپنی زانیہ باندی سے جماع کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں، ہرگز نہیں۔

حواشی
(١) في [ز، ك]: (بن).
(٢) في [ط]: (أيطأها).
(٣) في [س، هـ]: (كراهية).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17129
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16596»