مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل تكون له الجارية (فتفجر)، (أيطؤها) أم لا؟ باب: زانیہ باندی سے جماع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 17128
١٧١٢٨ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن معاوية بن قرة قال: كان عبد اللَّه يكره (أمته) (١) قد زنت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہایسی باندی سے جماع کرنے کو مکروہ خیال کرتے تھے جس نے زنا کیا ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أمة).