مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17127

باب: زانیہ باندی سے جماع کرنے کا بیان

في الرجل تكون له الجارية (فتفجر)، (أيطؤها) أم لا؟

حدیث نمبر: 17127
١٧١٢٧ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن أبي ليلى عن الشعبي في الرجل يطأ أمته وقد زنت قال: هو بالخيار إن شاء وطئها، وإن شاء أمسك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی زانیہ باندی سے جماع کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے اختیا رہے اگر چاہے تو اس سے جماع کرلے اور اگر چاہے تو اسے روکے رکھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17127
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16594»