حدیث نمبر: 17103
١٧١٠٣ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن مثنى قال: كان عطاء وطاوس وعمرو بن دينار لا يرون بأسًا أن (يتسرى) (٢) الرجل المجوسية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مثنیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء ، حضرت طاوس اور حضرت عمرو بن دینار کے نزدیک مجوسیہ باندی میں تصرف کرنا جائز ہے جبکہ حضرت سعید بن مسیب اسے مکروہ خیال فرماتے ہیں۔

حواشی
(١) في [هـ، س]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (يتشرى)، وفي [جـ]: (يشتري).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17103
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17103، ترقيم محمد عوامة 16571)