مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17104
باب: جن حضرات کے نزدیک مجوسیہ باندی سے نکاح کرنا ممنوع ہے
في الرجل يطأ الجارية المجوسية، من كرهه
حدیث نمبر: 17104
١٧١٠٤ - وكرهه سعيد بن المسيب.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت سعید بن مسیب اسے مکروہ خیال فرماتے تھے۔