مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل يطأ الجارية المجوسية، من كرهه باب: جن حضرات کے نزدیک مجوسیہ باندی سے نکاح کرنا ممنوع ہے
حدیث نمبر: 17098
١٧٠٩٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن الزهري قال: (سمعته) (١) يقول: لا تقرب المجوسية حتى تقول: لا إله إلا اللَّه فإذا قالت ذلك فهو منها إسلام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جب تک مجوسیہ لا الہ الا اللہ کا اقرار نہ کرے مسلمان مرد اس کے قریب نہیں جاسکتا۔ جب وہ اقرار کرلے تو مسلمان ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (سمعت).