مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17097
باب: جن حضرات کے نزدیک مجوسیہ باندی سے نکاح کرنا ممنوع ہے
في الرجل يطأ الجارية المجوسية، من كرهه
حدیث نمبر: 17097
١٧٠٩٧ - حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول قال: إذا كانت وليدة مجوسية فإنه لا ينكحها حتى تسلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ مجوسیہ باندی کے مسلمان ہونے سے پہلے اس سے نکاح نہیں ہوسکتا۔