مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17096
باب: جن حضرات کے نزدیک مجوسیہ باندی سے نکاح کرنا ممنوع ہے
في الرجل يطأ الجارية المجوسية، من كرهه
حدیث نمبر: 17096
١٧٠٩٦ - وسألت سعيد بن جبير فقال: ما هو (بأخير) (١) منها إذا فعل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے سعید بن جبیر سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ ایسا کرتا ہے تو یہ اس مجوسیہ سے بہتر نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (بأحر).