مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17095
باب: جن حضرات کے نزدیک مجوسیہ باندی سے نکاح کرنا ممنوع ہے
في الرجل يطأ الجارية المجوسية، من كرهه
حدیث نمبر: 17095
١٧٠٩٥ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن موسى بن أبي عائشة قال: سألت (مرة) (١) عن الرجل يشتري أو يسبي الجارية المجوسية ثم يقع عليها قبل أن تعلم الإسلام قال: لا يصبح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن ابی عائشہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے مرہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص مجوسیہ باندی کو خریدے یا قیدی بنا کر لائے تو اس کے اسلام قبول کرنے سے پہلے اس سے وطی کرسکتا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ ایسا کرنا درست نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [س، ط، هـ].