مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17094
باب: شادی کے بعد اگر مرد میں کوڑھ، پھلبہری یا کوئی جسمانی عیب معلوم ہو توعورت کے لئے کیا حکم ہے؟
في الرجل يتزوج المرأة وبه جذام أو برص أو عيب في جسده
حدیث نمبر: 17094
١٧٠٩٤ - وقال أبو هاشم: هي امرأته إن شاء أمسك وإن شاء طلق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ یہ عورت اس مرد کی بیوی ہے وہ چاہے تو اسے رکھے اور چاہے تو طلاق دے دے۔