مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17093
باب: شادی کے بعد اگر مرد میں کوڑھ، پھلبہری یا کوئی جسمانی عیب معلوم ہو توعورت کے لئے کیا حکم ہے؟
في الرجل يتزوج المرأة وبه جذام أو برص أو عيب في جسده
حدیث نمبر: 17093
١٧٠٩٣ - حدثنا محمد بن يزيد عن أبي (العلاء) (١) وهو أيوب عن قتادة في رجل تزوج امرأة وبه جنون أو داء عضال لا (تعلم) (٢) به قال: هي بالخيار إذا علمت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر شادی کے بعد مرد میں جنون یا کوئی لاعلاج بیماری ظاہر ہو جس کا عورت کو علم نہ تھا تو عورت کے لئے اختیار ہے کہ چاہے تو اسی مرد کے ساتھ رہے اور چاہے تو علیحدگی اختیار کرلے۔
حواشی
(١) في [س]: (العلي).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (يُعلم).