مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها باب: اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے ، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
حدیث نمبر: 17090
١٧٠٩٠ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن مغيرة عن إبراهيم (عن عبد اللَّه) (١) قال: لا ترد (الحرة) (٢) من (عيب) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا للہ فرماتے ہیں کہ آزادعورت کو عیب کی وجہ سے واپس نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ط]: (وعبد اللَّه).
(٢) في [س]: (المرأة).
(٣) في [هـ]: (عبيد).
(٤) منقطع.