مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17089
باب: اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے ، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها
حدیث نمبر: 17089
١٧٠٨٩ - حدثنا ابن فضيل عن جميل عن عبد اللَّه بن كعب أو كعب بن عبد اللَّه قال: تزوج رسول اللَّه ﷺ امرأة من (غفار) (١) فقعد (منها مقعد) (٢) الرجل من المرأة فأبصر بكشحها برصًا فقام عنها فقال: " (سوي) (٣) عليك (ثيابك) (٤) وارجعي إلى بيتك" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن کعب یا کعب بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک غفاریہ عورت سے شادی کی، جب آپ ان سے ہم بستری فرمانے لگے تو اس کے پہلو پر پھلبہری کے نشان دیکھے، آپ اس کے پاس سے اٹھ کھڑے ہوئے اور ان سے فرمایا کہ اپنے کپڑے سیدھے کرلو اور اپنے گھرواپس چلی جاؤ۔
حواشی
(١) في [أ]: (عقار).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ي]: (سو).
(٤) في [س]: (وشبابك).