مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17091

باب: شادی کے بعد اگر مرد میں کوڑھ، پھلبہری یا کوئی جسمانی عیب معلوم ہو توعورت کے لئے کیا حکم ہے؟

في الرجل يتزوج المرأة وبه جذام أو برص أو عيب في جسده

حدیث نمبر: 17091
١٧٠٩١ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه قال: إذا تزوج الرجل المرأة وبالرجل عيب لم (تعلم) (١) به، جنون أو جذام أو برص خيرت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر شادی کے بعد مرد میں کوئی ایسا عیب معلوم ہو جس کا عورت کو علم نہ تھا، جیسے جنون، کوڑھ یا پھلبہری، تو عورت کے لئے اختیار ہے کہ چاہے تو اس کے ساتھ رہے اور چاہے تو علیحدگی اختیار کرلے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (لم يعلم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17091
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16561»