مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17084
باب: اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے ، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها
حدیث نمبر: 17084
١٧٠٨٤ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس [عن الحسن سئل عن الرجل يتزوج المرأة فيدخل (بها) (١) (فيظهر) (٢) عليها داء أنه كان يوجبها عليه.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اور اس سے دخول بھی کرلے، پھر بعد میں کوئی بیماری ظاہر ہو تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے اس عورت کو مرد پر لازم قرار دیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (فظهر).