مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17085

باب: اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے ، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟

المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها

حدیث نمبر: 17085
١٧٠٨٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن ميمون عن عمر بن عبد العزيز قال: ليس له إلا (أمانة) (١) أصهاره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ مرد کے لئے صرف رشتے داری کی امانت ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (أمانته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17085
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16555»