مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17083

باب: اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے ، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟

المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها

حدیث نمبر: 17083
١٧٠٨٣ - حدثنا ابن علية عن خالد أن رجلًا (تزوج) (١) امرأة فدخل بها ثم وجد بها عيبًا فكتب إلى عمر بن عبد العزيز في (ذلك) (٢)، فكتب (له) (٣) أنه قد (ائتمنهم) (٤) على ما هو أعظم من ذلك فأجازها عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس سے دخول کیا، پھر اس میں کوئی عیب معلوم ہوا۔ تو اس بارے میں اس نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا۔ انہوں نے جواب میں لکھا کہ اس نے ان لوگوں پر اس سے بڑی چیز میں اعتماد کیا تھا، اور اس نکاح کو اس پر لازم قرار دیا کہ اس عورت کو اپنے پاس ہی رکھے۔

حواشی
(١) في [س]: (أتزوج).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ك]: (له).
(٤) في [أ، ب]: (اهتم)، وفي [س، هـ]: (أتمهم)، وفي [ص]: (اكتبهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17083
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 826، ترقيم محمد عوامة: 16553»