حدیث نمبر: 17084
١٧٠٨٤ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس [عن الحسن سئل عن الرجل يتزوج المرأة فيدخل (بها) (١) (فيظهر) (٢) عليها داء أنه كان يوجبها عليه.
مولانا محمد اویس سرور

یونس فرماتے ہیں کہ حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اور اس سے دخول بھی کرلے، پھر بعد میں کوئی بیماری ظاہر ہو تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کی ذمہ داری مرد پر ہوگی۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (فظهر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17084
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17084، ترقيم محمد عوامة 16554)