مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17082
باب: اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے ، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها
حدیث نمبر: 17082
١٧٠٨٢ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن عمرو بن دينار عن جابر بن زيد قال: أربع لا (يجزن) (١) في بيع) (٢) ولا نكاح: البرصاء والمجنونة والمجذومة وذات القرن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ چار عورتیں نہ نکاح میں لازم ہوتی ہیں نہ باندی ہونے کی صورت میں بیع میں : پھلبہری کا شکار، پاگل، کوڑھی ، رحم یا شرمگاہ کی بیماری کا شکار عورت۔
حواشی
(١) في [هـ، س]: (يجوز).
(٢) في [ط]: كلمة غير واضحة.