مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 17071
١٧٠٧١ - حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: إذا أذن المولى لعبده في التسري (فليتخذ منهن) (١) ما شاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب آقا نے غلام کو تصرف کی اجازت دے دی تو وہ کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (فيتخذهن).