مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 17069
١٧٠٦٩ - حدثنا وكيع عن حسن عن منصور عن إبراهيم أنه قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔