مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 17066
١٧٠٦٦ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: (كتب) (١) إلي نافع أن العبد يتسرى في ماله ولا يتسرى في مال (سيده) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے لیکن اپنے مالک کے مال میں نہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (كنت).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (غيره).