مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 17065
١٧٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) ابن علية عن أيوب عن نافع قال: كان ابن عمر يرى عبده يتسرى في ماله فلا يعيب ذلك عليه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے غلام کو اس کے مال میں تصرف کرنے دیتے تھے اور اسے برا نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).