مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟ باب: اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 17064
١٧٠٦٤ - حدثنا (١) علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن عكرمة عن ابن عباس قال: هي مبهمة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بھی اس آیت کو مبہم قراردیا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (عن).