مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17063
باب: اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟
الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟
حدیث نمبر: 17063
١٧٠٦٣ - حدثنا أبو داود (عن زمعة) (١) عن ابن طاوس عن أبيه (أنه كان يكرهها) (٢) وقال: هي مبهمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس اسے مکروہ سمجھتے تھے اور انہوں نے بھی اس آیت کو مبہم قراردیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [أ، ب، ز، جـ، ك]: (أنه كرهها)، وفي [س]: (أن كان. .).