مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17053

باب: اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟

الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟

حدیث نمبر: 17053
١٧٠٥٣ - وسألت ابن عمر فقال: لا تنكحها.
مولانا محمد اویس سرور

اور میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے نکاح نہ کرو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17053
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17053، ترقيم محمد عوامة ---)