مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17054

باب: اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟

الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟

حدیث نمبر: 17054
١٧٠٥٤ - قال: فكتب (أبي) (١) عوير في ذلك إلى معاوية وأخبره في كتابه بما قال ابن عباس] (٢) وبما قال ابن عمر فكتب إليه معاوية: لا أحل ما حرم اللَّه ولا أحرم ما أحل اللَّه وأنت (وذاك) (٣) والنساء (كثير) (٤) قال: (فلم) (٥) ينهني ولم يأذن لي وانصرف أبي عنها فلم ينكحها (٦).
مولانا محمد اویس سرور

انہوں نے فرمایا کہ پھر میرے والد عویمر نے اس بارے میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو خط لکھا اور اس میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی رائے درج کی۔ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے انہیں جواب میں لکھا کہ جو چیز اللہ نے حرام کی ہے میں اسے حلال نہیں کرتا اور جو حلال کی ہے میں اسے حرام نہیں کرتا۔ یہ تمہاری مرضی ہے، اور عورتیں بہت ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ پھر انہوں نے نہ مجھے اس سے منع کیا اور نہ اجازت دی۔ پھر میرے والد نے اس خیال کو چھوڑ دیا اور یہ نکاح نہ ہوا۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (أبو)، والقائل هو: (مسلم بن عويمر).
(٢) سط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٣) سقط من: [جـ، ز، ك]، وفي [س]: (ذلك).
(٤) في [أ، ب، ز، ك]: (كثيرا).
(٥) في [ك]: (لم).
(٦) مجهول، لجهالة مسلم بن عويمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17054
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17054، ترقيم محمد عوامة ---)