مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17052

باب: اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟

الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟

حدیث نمبر: 17052
١٧٠٥٢ - حدثنا ابن (علية) (١) عن ابن جريج عن (٢) أبي بكر (بن) (٣) حفص ابن (عمر) (٤) بن سعد أن مسلم بن (عويمر) (٥) بن الأجدع من بني بكر بن كنانة أخبره أن أباه أنكحه امرأة بالطائف، قال ة فلم أجامعها حتى توفي (عمي) (٦) عن أمها وأمها ذات مال كثير، فقال لي: هل لك في أمها؟ فقلت: وددت وكيف وقد نكحت ابنتها، قال: فسألت [ابن عباس فقال: انكحها (٧).
مولانا محمد اویس سرور

بنو بکر بن کنانہ کے حضرت مسلم بن عویمر فرماتے ہیں کہ میرے والد نے طائف میں ایک عورت سے میری شادی کی۔ ابھی میں نے اس سے جماع نہ کیا تھا کہ میرے چچا کا انتقال ہوگیا جو اس کی ماں کے خاوند تھے۔ اس کی ماں ایک مالدار عورت تھیں۔ میرے والد نے مجھ سے کہا کہ اگر تم اس کی ماں سے شادی کرلو تو بہت رہے۔ میں نے کہا کہ وہ تو ٹھیک ہے لیکن میں نے اس کی بیٹی سے نکاح کرلیا ہے۔ پھر اس بارے میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم اس سے نکاح کرلو۔

حواشی
(١) في [س]: (عنينة).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: زيادة (ابن).
(٣) في [أ، ب]: (عن).
(٤) في [أ، ب]: (عمير).
(٥) في [س]: (عوير).
(٦) في [س، هـ]: (عمر)، وانظر: الدر المنثور ٢/ ٤٧٤، وتفسير ابن كثير ١/ ٤٧١، ومصنف عبد الرزاق (١٠٨١٩)، والمحلى ٩/ ٥٢٨.
(٧) مجهول؛ لجهالة مسلم بن عويمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17052
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10819، ترقيم محمد عوامة: 16524»