مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17043
باب: اگر کسی آدمی کے پاس دو مملوک بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے؟
في الرجل يكون عنده الأختان مملوكتان فيطأهما جميعا
حدیث نمبر: 17043
١٧٠٤٣ - حدثنا وكيع عن ابن مبارك عن ابن ثوبان عن عائشة أنها كرهته (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس عمل کو مکروہ قراردیا ہے۔