مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17042
باب: اگر کسی آدمی کے پاس دو مملوک بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے؟
في الرجل يكون عنده الأختان مملوكتان فيطأهما جميعا
حدیث نمبر: 17042
١٧٠٤٢ - قال: فرجعت إلى ابن المسيب فأخبرته فقال: اللَّه أكبر.مولانا محمد اویس سرور
(حضرت عبد العزیز بن رفیع کہتے ہیں کہ) پھر میں نے واپس جاکر ابن منبہ کی بات حضرت سعید بن مسیب کو بتائی تو انہوں نے فرمایا: اللہ اکبر۔