مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17040
باب: اگر کسی آدمی کے پاس دو مملوک بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے؟
في الرجل يكون عنده الأختان مملوكتان فيطأهما جميعا
حدیث نمبر: 17040
١٧٠٤٠ - ثم أتيت ابن المسيب فقال: مثل قول محمد.مولانا محمد اویس سرور
(حضرت عبد العزیز بن رفیع کہتے ہیں کہ) پھر میں حضرت سعید بن مسیب کے پاس آیا تو انہوں نے بھی محمد بن حنفیہ والی بات کہی۔