مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17039

باب: اگر کسی آدمی کے پاس دو مملوک بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے؟

في الرجل يكون عنده الأختان مملوكتان فيطأهما جميعا

حدیث نمبر: 17039
١٧٠٣٩ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن عبد العزيز بن رفيع قال: سألت ابن الحنفية عن رجل عنده (أختان) (١) أمتان أيطأهما؟ فقال: أحلتهما آية وحرمتهما آية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد العزیز بن رفیع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن حنفیہ سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی کی ملکیت میں دو بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک آیت نے انہیں حلال اور دوسری نے حرام قرار دیا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17039
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16514»