حدیث نمبر: 16980
١٦٩٨٠ - حدثنا ابن نمير عن (حريث) (١) عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ نکاح کے علاوہ وصی کا ہر تصرف جائز ہے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (حرث).
١٦٩٨٠ - حدثنا ابن نمير عن (حريث) (١) عن الشعبي.حضرت شعبی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ نکاح کے علاوہ وصی کا ہر تصرف جائز ہے۔